انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک منفرد فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جسے کامیاب آزمائش کے بعد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق میسیجنگ ایپلی کیشن کے ماہرین […]
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں […]
کراچی: سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے انعقاد سے متعلق اہم خبر آگئی۔ سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد 8 دسمبر کو ہوگا جس کے تحت محکمہ داخلہ نے ٹیسٹ مراکز کے اطراف دفعہ […]
اسلام آباد: سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر 5، 7 دن میں فرد جرم عائد ہونے والی ہے۔ فیصل واوڈا نے یہ بیان اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض […]
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹماٹر مزید 40 روپے کلو مہنگے ہو گئے ہیں، سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔پیاز، آلو اور […]
پی ایس ایل 10 کیلئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان زیرغور ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز مالکان اور مینجمنٹ کا اجلاس جمعرات کو ہوا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول اور […]
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن پر رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، گنتی کا عمل شفاف رہا۔ فافن رپورٹ کے مطابق […]
پاکستان کو 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔ چیمپئنز ٹی 20 کپ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ جس کا انتظار ہے […]
یورپی ملک پرتگال میں رہنے یا سفر کرنے والے افراد کے لیے ایک وارننگ جاری کی گئی ہے کیونکہ اس سال یکم جنوری سے 31 اکتوبر تک ساحلوں پر 97 افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ پرتگالی فیڈریشن آف لائف گارڈز کے مطابق زیادہ […]
پریشان کن خبر ،دھمکی آمیز خط موصول،مقدمہ درج وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد […]
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے ونٹرپیکیج کی منظوری دے دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق ونٹرپیکیج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے، وفاقی حکومت کی درخواست میں صنعتی […]