قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کے دوران ہمارے12کارکن جاں بحق ہوئے، 200لاپتہ ہیں۔ پشاور میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا اسد قیصر، شبلی فراز اور شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ […]
جامعۃ الرشید کراچی کے سربراہ مفتی عبد الرحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں یہ طے ہوا کہ تمام مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہوں گے اور جتنے بھی غیر ملکی طلباء ہیں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر اور شیر علی ارباب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی قیادت پر تنقید کی گئی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کے کچھ افراد 9 مئی کے بعد […]
باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، […]
کراچی: تیل چوروں نے ریلوے لائن کے قریب لمبی سرنگ کھود دی، تاہم کسی بڑے حادثے سے قبل کوشش پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل چوروں کی بنائی سرنگ بڑے ٹرین حادثے کی وجہ بنتے بنتے رہ گئی، کراچی میں سرکاری لائنوں سے تیل چوری […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے حکومت سے آپ […]
کراچی کے گبول ٹاؤن، شفیق کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا جس سے چھت کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو […]
مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کررہی ہے۔ ایوان صدر […]
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی پروازوں کی تعداد کو بتدریج بڑھایا جائے گا اور یہ پروازیں جمعہ اور اتوار کے […]
انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز سکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور […]
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 24 […]