انگلینڈ چیمپئنزٹرافی کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ،انگلینڈ نےد ورہ بھارت اور چیمپئنزٹرافی کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ جوزبٹلرکوکپتان برقراررکھا گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر بین سٹوکس 15رکنی سکواڈ میں جگہ نہ بنا پائے،دیگر کھلاڑیوں میں جوفراآرچر،گس ایٹکنسن، […]
