روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے کے ایسے فوائد کہ آ پ حیران رہ جائیں گے

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین […]

خبردار!پیدائش، شادی، انتقال کے سرٹیفکیٹ کیلئے اہم شرط رکھ دی گئی

پشاور: پیدائش، شادی، اور انتقال کے سرٹیفکیٹس پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے مشروط کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پیدائش، شادی اور انتقال کے سرکاری سرٹیفکیٹ اب پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے پر ہی دیے جائیں گے۔اس سلسلے میں […]

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا ؟ جانیں

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ […]

وین میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی کے قریب وین میں آگ لگ گئی، جس میں سوار 12 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ گاڑی دکان سے گیس فلنگ کے بعد کھڑی تھی کہ اچانک […]

طیارہ گر کر تباہ ، تمام مسافر مارے گئے

برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے سول ڈیفنس کے عہدیداروں نے بتایا کہ حادثے کے […]

نوازشریف مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی سےکیا مطالبہ کرنیوالے ہیں َ؟ جاوید لطیف نے خبر دیدی

رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف مذاکرات کےلیے9مئی پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کریں گے۔ میاں جاوید لطیف کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آٹھ فروری کے الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعے حکومت بنوائی گئی، جہاں سے جو […]

وفاقی حکومت کے قرضوں میں کتنا اضافہ؟ ہوشربا انکشافات

سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے […]

ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

البانیہ کی حکومت نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق البانوی حکومت نے ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے […]

close