ملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل انتطامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبعیت خراب ہونے پر آر آئی سی منتقل کیا گیا […]
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی […]
رمضان المبارک کی آمد اب بس چند مہینے دور رہ گئی ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم سب کو بے صبری سے اس ماہ مقدس کا انتظار ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان کا چاند 28 فروری […]
آج کل سوشل میڈیا پر کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ گوہر رشید کی جانب سے انسٹاگرام پرایک ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد دونوں کے درمیان شادی کے معاملے میں افواہوں نے سر اٹھا لیا ہے۔ان […]
لیبیا کشتی حادثہ میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد زون کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ واقعہ میں ملوث 12ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو چارج شیٹ بھی جاری کر دی گئی،مزید کارروائی کے لئے ایف […]
وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے تحت تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، کون کون سے ادارے شامل ہیں؟ تفصیلات کے مطابق خواجہ شیراز محمود کی زیر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، وزارت سائنس نے رائٹ سائزنگ کے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا کو اسکالر شپ، بلا سود قرض اور ای بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پمنجاب مریم نواز نے ہونہار اسکالر شپ 100 ارب تک بڑھانے، نوجوانوں کے لیے نئے بزنس اور اسٹارٹ اپس کے لیے تین کروڑ […]
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 24مارچ تک معطل […]
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی […]
کیپ ٹاؤن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی بلے بازوں اور باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم دباؤ میں نظر […]
ملک میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75ہزار روپے […]