پنجاب میں شہریوں کو باقاعدہ ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا اختیار ٹریفک پولیس کے پاس ہے، اور کسی بھی گاڑی کو سڑک پر چلانے سے پہلے قانونی طور پر ڈرائیونگ لائسنس کا حصول لازمی ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور لائسنس نہ ہونے کی […]
مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی کی […]
شہر قائد میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل ڈکیتی واقعات پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انچارج راجا عمر خطاب اور سی پیک کے ڈی ایس پی فرخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ […]
مشرقی پنجاب کے سکول سرد موسم کے باوجود 8 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔ شمالی ہندوستان میں سرد موسم کی وجہ سے بعض ریاستوں میں اسکولوں کی تعطیلات میں چند روز توسیع کردی گئی ہے، ان ریاستوں میں سکولوں کو آج تک بند رہنا تھا۔ […]
موٹر وے ایم 14 پر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ موٹر وے ایم 14 پر عیسیٰ خیل کے قریب بس الٹی ہے۔حادثے میں جاں بحق ہونے […]
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1415 روپے ریکارڈکی گئی […]
رواں سال نہم جماعت میں اسلامیات کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا،تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔ نہم کے فریش امیدواران کیلئے اسلامیات لازمی کا پرچہ 100 نمبروں کا ہوگا، نہم امتحان میں اسلامیات کے لیے 3گھنٹے کا وقت دیا […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی […]
برطانوی فلم پروڈیوسر، لکھاری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گرنے پر زخمی ہوگئیں، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمائما خان نے سال نو کے […]
امریکی محکمہ خزانہ نے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے نئی شامی حکومت کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت دینے کے لیے چھ ماہ کا جنرل لائسنس جاری کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شام کو انسانی امداد کی فراہمی میں سہولت […]
پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بڑھنے لگی۔ 7برسوں میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا۔ 2024 میں سب سے زیادہ 622 مرتبہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،2023 میں 127مرتبہ، 2022 میں 41مرتبہ نمونوں میں پولیو […]