سندھ حکومت نے شبِ برأت کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شبِ برأت کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپورٹرز اور نمایاں کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں، خاص طور پر […]
واشنگٹن کے مطابق امریکی عہدیدار نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اضافی بحری جنگی جہاز بھیج دیا ہے۔ یو ایس ایس ڈیلبرٹ ڈی بلیک نامی یہ جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کی حدود میں پہنچ چکا ہے، جس کے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) یعنی فائیو جی کی اسپیکٹرم نیلامی 10 مارچ 2026 کو ہوگی۔ نیلامی کا حتمی شیڈول ریگولیٹری ہم آہنگی اور اسٹیک ہولڈرز سے وسیع […]
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے ان کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کو خارج کر دیا۔ ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر خارج کیا گیا کیونکہ اس پر پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی لیڈر […]
پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں، اور اس کے پیش نظر احتیاطی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ بھارت کے ویسٹ بنگال میں تصدیق شدہ کیسز کے بعد تھائی لینڈ اور ملیشیا نے ایئرپورٹس پر مسافروں […]
اسلام آباد: پاکستان کے بڑے شہروں میں یکساں اوقات اذان و نماز کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا آغاز سب سے پہلے دو اہم شہروں میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں […]
اسلام آباد: سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے کسٹمز قوانین کے تحت ہر قسم کی منشیات ملک میں لانا مکمل طور پر ممنوع ہے، اور […]
پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کے ریلیف پیکج کا اعلان کرے گی، جس سے رواں سال […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے کاروباری تعلقات ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے چین کے دورے کے دوران تعلقات میں پیش رفت اور معاشی فوائد […]
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام میں کنڑ اداکار مایور پٹیل […]