ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 […]
آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بری طرح شکست سے دوچار ہونے کے بعد بھارت نے اتوار کو دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں آج مالی سال 2026 کا بجٹ پیش کیا گیا ہے، جس میں مجموعی دفاعی بجٹ سات […]
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد […]
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ دفعہ 144 کے تحت […]
کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔ کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد […]
لیسکو سمیت تمام کمپنیوں میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے میٹرز تبدیل کرنے کی پالیسی منظور کر لی گئی۔ نیپرا نے جلنے اور خراب ہونیوالے گرین میٹرز تبدیل کرنے کی پالیسی کی بھی منظوری دیدی،خراب اور جلنے والے گرین میٹرز پر دو ماہ تک […]
پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی […]
شادی والا گھر سوگ میں ڈوب گیا، المناک حادثے نے نوبیاہتا دلہن کی بھی جان لے لی۔ موٹر وے عبدالحکیم انٹرچینج کے قریب بس اور وین میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے […]
ملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور پھر بڑی کمی ہو گئی۔ ملک میں بدھ اور جمعرات کو سونے کے نرخ میں 42 ہزار سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا جمعہ اور ہفتہ کے دو دنوں میں 61 ہزارروپے […]
پنجاب حکومت نے لاہور میں 4 فروری سے 8 فروری تک 5 روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ جن میں قومی دنوں کے ساتھ شہر کے روایتی تہوار بسنت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق تعطیلات کا آغاز […]
راولپنڈی میں ایک ٹک ٹاکر نے وڈیو بنانے کے شوق میں اپنی جان کے ساتھ ساتھ شہریوں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔ مری روڈ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹک ٹاکر چلتی جیپ سے اترکرساتھ چلتے ہوئے ویڈیو بنا […]