ریاست دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے، قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے بلوچستان کی صورتحال پر ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ریاست دہشت گردی کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس کے اصول پر فیصلہ کن کارروائی کرے اور اس میں سیاسی وابستگی سے بالاتر […]

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب

بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں میں بھارت اور دیگر غیر ملکی عناصر کی سہولت کاری بے نقاب ہو گئی ہے، جسے سیکیورٹی ذرائع بلوچستان کے استحکام کے خلاف بیرونی منظم سازش قرار دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ہلاک کیے گئے دہشت […]

ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹس جاری کر دیے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن ریٹس جاری کیے گئے ہیں۔ نئے ریٹس […]

فراڈ کیس، فوادچوھدری کیلئے بری خبر آ گئی

فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے […]

تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری, سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

پاکستان میں فروری 2026 کے آغاز میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے اور ملک بھر میں قیمتوں میں کسی بڑی تبدیلی کا رجحان سامنے نہیں آیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں معمولی فرق ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم مجموعی طور […]

ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ ، بری خبر آگئی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے بسنت کے موقع پر بجلی کی مؤثر فراہمی اور صارفین کی شکایات کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لیے افسران اور ملازمین کی ہفتہ وار تعطیلات ختم کر دی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے […]

خوشخبری ! نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنےکا شاندار موقع

ایم سی بی بینک نے نئی سوزوکی گاڑیوں کے لیے Car4U اور Fleet4U پلیٹ فارمز کے تحت آٹو فنانسنگ پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔ اس اسکیم کے ذریعے صارفین کو سوزوکی کی مسافر اور کمرشل گاڑیوں کے لیے مالی معاونت فراہم کی جائے گی، جس […]

پی ٹی آئی 8 فروری احتجاج کی حکمت عملی سامنے آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، احتجاجی حکمت عملی سامنے آ گئی ۔ اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گی ا۔ احتجاج میں کسی بھی صوبے اور شاہراہ کی […]