سکولوں میں تعطیلات , طلباء سے متعلق اہم خبر آگئی

شہری علاقوں کے اسکولوں میں آج طلبہ کا آخری تعلیمی دن رہا، جس کے بعد چار روزہ تعطیلات کا آغاز ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسکولوں میں آج تقریباً 50 فیصد طلبہ غیر حاضر رہے۔ تعطیلات کے شیڈول کے تحت جمعرات کو یومِ یکجہتی […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 25 ہزار سے زائد آسامیوں سے متعلق بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے گریڈ 1 سے 15 تک 25 ہزار سے زائد خالی آسامیوں کا باقاعدہ اشتہار جاری کر […]

پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہو گا یا نہیں ؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ تمام کرنسی نوٹس […]

رمضان المبارک میں 45 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد کیلئے بڑا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران 45 ہزار روپے سے کم ماہانہ آمدن والے افراد کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صوبے کے عوام کے لیے 47 ارب روپے مالیت کے نگہبان رمضان […]

بڑی خبر! سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا طریقہ کار تبدیل

پنجاب میں سرکاری بھرتیوں کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی لانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تقرریاں اب بنیادی پے اسکیل کے بجائے لمپ سم پے پیکج پر کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس کے تحت موجودہ سروس […]

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے اور یہ اہم ملاقات جمعے کو استنبول میں ہوگی۔ اس اجلاس میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوں گے۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی […]

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم معاملہ اٹھا دیا

قائد حزبِ اختلاف محمود اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ ان کے […]

گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اہم خبر

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے شب برات کے موقع پر شہریوں کے لیے خوشخبری دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شب برات کے موقع پر آج گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور […]

چکن کی قیمت میں حیران کن اضافہ

لاہور میں بسنت فیسٹیول کے موقع پر چکن گوشت کی بڑھتی مانگ کے سبب قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دو دن کے دوران 29 روپے فی کلوگرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج برائلر مرغی کا […]

آئی جی پنجاب کے بعدایک اور بڑی تبدیلی؟؟؟اہم خبر آگئی

پنجاب میں اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ نئے انسپیکٹر جنرل پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور کی تعیناتی کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی تبدیلی بھی جلد ہو […]