ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک اور سرد موسم کے تسلسل کے ساتھ ساتھ شمالی پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں آپریشن کرتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشتگردوں […]
پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ امور کے حالیہ بیان میں دیے گئے انتہائی اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے […]
یونان میں تارکینِ وطن سے بھری ایک اور کشتی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جہاں جزیرۂ کریٹ کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب ربڑ کی کشتی الٹنے سے 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ جزیرے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے، جہاں اس معاملے پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تجویز […]
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد گوشت 480 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔ زندہ […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ حکام کے مطابق دسمبر سے فروری تک صارفین کو وقفے وقفے سے گیس فراہم کی جائے گی تاکہ وہ کھانا پکانے کی ضروریات پوری کر سکیں۔ […]
اسلام آباد: ضمنی انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق حکمران اتحاد کو ایوان میں دو تہائی سے زائد اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں 336 اراکین موجود ہیں جن میں سے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا، کیونکہ وہ نوفلائی لسٹ میں شامل تھے اور ریاست کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان رہنماؤں کی […]
خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مقامی ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے سر پر گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ عمیر عباسی نے اپنی کپڑوں کی دکان میں خودکشی کی۔ اس سے قبل انہوں نے […]
پی ٹی اے نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار کے حصول کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان […]