پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیئر سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے جنازے و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔ […]
ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے. ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 80 روپے فی کلو سے کم ہو کر 66 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ فائن آٹا 86 روپے فی کلو سے کم ہو […]
لیسکو میں سولر سسٹم پر منتقل کنکشنز کیلئے بائی ڈائریکشنل میٹرز لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کیلئے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز لگانالازمی قرار دیا گیا،اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری کیلئے لیسکو صارفین کو […]
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت ایکشن کے احکامات دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران ہلاکتوں کے واقعات پر زائد المیعاد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت ایکشن شروع کردیا […]
اڈیالہ جیل میں وکلا اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پنجاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کے صدر سمیت تمام عہدیداروں کے تمام اختیارات ختم کردیے، عالیہ حمزہ کو […]
کراچی کے مارشل آرٹ کھلاڑی نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا ، راشد نسیم نے اٹلی کے ریئیلٹی ٹی وی شو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ کھلاڑی نے آنکھوں میں پٹی باندھ کر ایک منٹ میں سر سے191 اخروٹ توڑ ڈالے ،اٹالین ٹی وی شو […]
نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) محمد علی ٹبہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این آر ایل اب تک 13 ڈائمنڈ ڈرل ہولز مکمل […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی شہریار ریاض کے گھر پر راولپنڈی پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک بھاری نفری نے […]
حکومت پنجاب نے میلہ چراغاں کے سلسلے میں 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئرونگ) سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس (میلا چراغاں) کے سلسلے میں […]
امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے بری خبر آگئی۔ امریکا نے پاکستان کیساتھ گلوبل انڈر گریجویٹ اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام بند کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کی بندش سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔پاکستان کیساتھ گلوبل […]
شمالی وزیرستان : ضلع بھر میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے تاہم نئی تاریخوں کااعلان بعدمیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے، بنوں بورڈ نے امتحانات ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کردیا۔بنوں بورڈ کا کہنا […]