وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا  شاندار استقبال کیاگیا۔   تفصیل کے مطابق قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں […]

ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تیاریاں جاری ، کس تاریخ کو ہونگے ، دفترِ خارجہ کا اہم بیان

پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے، تاہم فی الحال ان ملاقاتوں کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز […]

ایران کے ایٹمی پروگرام میں بریک تھروسے متعلق الجزیرہ کا بڑا دعویٰ

الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بریک تھرو کا امکان ہے، پاکستانی وفد ایران حکام سے ایٹمی پروگرام پر بات کررہا ہے۔ ‌تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اور ایٹمی تنازع […]

اہم خبر ، بھارتی ایجنٹ گرفتار، خطرناک نیٹ ورک بے نقاب ، اہم انکشافات

انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے انکشاف کیا ہے کہ راولاکوٹ پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے کام کرنے والے ایک مبینہ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ آئی جی آزاد کشمیر نے جمعرات کو مظفرآباد میں ایک اہم پریس […]

بجلی کا بل کم کرنے کیلئے بجلی کے آلات کو استعمال کرنے کا درست طریقہ جانئے

موسم گرما کی شدت اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ چند اہم تبدیلیوں اور احتیاطی تدابیر سے آپ اپنے بجلی کے بل میں 30 سے 40 فیصد تک کمی […]

پاک بحریہ کی دفاعی میدان میں ایک اور کامیابی

پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک بحریہ نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ بحری جہاز سے فائر کیے گئے اس […]

معروف کرکٹرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 36 سالہ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں 159 بین الاقوامی میچز پر مشتمل کیریئر کا اختتام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیشی فاسٹ بولر روبیل […]

پولیس اور ایف سی آپریشن, کئی دہشتگرد مارے گئے ، افسوسناک خبر بھی آگئی

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن مکمل کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ معرکہ اس وقت شروع ہوا جب […]

سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خانم میں تلخیاں بڑھنے لگیں ، اہم خبر آگئی

پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ عہدوں کا طعنہ دینے پر علیمہ خانم پر برہم ہوگئے۔   سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خانم کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا کہ میں عہدوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے […]