پنجاب کے کین کمشنر کے زیرِ اہتمام چینی کی ایکس مل قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف اضلاع کے شوگر ملوں سے چینی کی موجودہ قیمتوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور اور رحیم […]
نو مئی لاہور کلب چوک حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر […]
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروہ پاک افغان تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز بریفنگ میں کہا […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 24 جنوری کو انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کیا تھا، جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق سخت موسمی حالات اور جنوری میں ہونے والی […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر لیبیا پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے لیبیا کے آرمی چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور ڈپٹی کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں […]
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات طے ہوئی تھی، لیکن عمران خان کے ایک ٹویٹ نے معاملہ خراب کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران اسماعیل نامی قیدی طبیعت ناسازی کے باعث انتقال کر گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں علاج کے دوران ان کی موث واقع ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق […]
لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں آلودگی کی شرح 270 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں […]
فرانس کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹس پر ہونے والے سائبر حملے میں حساس سرکاری ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ وزارت نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آوروں نے پیشہ ورانہ ای میل اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر کے اہم فائلیں دیکھی ہیں، جن میں […]
چین کے ‘وی چیٹ’ پلیٹ فارم سے متاثر ہو کر پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے ‘بی ای ای پی’ (BEEP) نامی اپنا محفوظ پیغام رسانی کی ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا گیا […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ پر نئے ضوابط کا مسودہ جاری کیا ہے، جس میں شمسی توانائی صارفین کے لیے پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق نیٹ میٹرڈ سولر صارفین کے معاہدوں کی مدت سات سال […]