راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں دہشتگردی سمیت 13 دفعات […]
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد ایوان میں […]
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے انٹیلیجنس فیوژن اینڈ اسٹریٹیجک آپریشنز یونٹ نے HIBOX ایپ اسکینڈل کے سلسلے میں طلب کیا ہے۔یہ اسکینڈل مبینہ طور پر 500 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی سے متعلق ہے جس میں سرمایہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا، انھیں گزشتہ روز رات میں سلام آباد پولیس نے حراست میں لیا۔ اعظم سواتی کو گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس نے گرفتارکیا، رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو گرفتار […]
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ کے بارے میں ایک اور دلچسپ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنے مشہور کردار ’چلبُل پانڈے‘ کی صورت میں ایک اہم موقع پر نظر آئے گے تاہم وہ 7 […]
ایک اور اہم بیٹھک ، حکومتی وفد ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جا پہنچا ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد میں خواجہ […]
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی لیکن سوائے ندا ڈار کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر ناکام رہا۔قومی ٹیم کی […]
شہراقتدار کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے دلچسپ طریقہ کار اپنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں خاتون رپورٹر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کے وقت دیکھا کہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں […]
بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں 25 روپے ٹوائلٹ ٹیکس عائد کیے جانے پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے جمعہ کے دن ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی کہ ریاست میں […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور ان کے دوسرے شوہر حمزہ علی چودھری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں […]
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پیش کیا گیا، عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں […]