کل چھٹی ہو گی ، اہم خبر آ گئی Posted on September 23, 2025 by Hafsa Yasmeen حکومت سندھ نے 24 ستمبر کو بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے کے 14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعطیل گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ، مٹیاری، حیدرآباد، جامشورو، دادو، بدین، ٹھٹھہ، کراچی ویسٹ، کراچی ایسٹ اور کیماڑی میں ہوگی۔