خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن بچوں پر گرگئی جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ دلخراش واقعہ ٹانک کے نواح میں واقع ایک گاؤں میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق […]
لاہور : چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے لیے پچاس کروڑکی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئےبم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب […]
ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔ […]
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے […]
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور میں تنظیم سازی کا علم جاری، پی ٹی آئی نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ مشاورت کے بعد […]
انٹرنیٹ کے موجودہ دور میں تقریباً ہر شخص فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ اور دیگر بہت سی سوشل سائٹس استعمال کر رہا ہے، اور ان ہی سائیٹس کا سہارا لے کر جرائم پیشہ افراد ڈیٹا چرانے کیلئے ہیکنگ کرتے ہیں۔ ان حالات میں واٹس ایپ […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونے […]
وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی […]
پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں پی ٹی آئی […]
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لئے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورچوئل […]