اسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کو نومبر کے بل میں کتنے روپے فی یونٹ اضافی دینے ہوں گے؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین پر ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ مزید بڑھ گیا ، نومبر میں کے ای صارفین […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں گرمی کی لہر کا امکان ختم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت شہر کی فضاؤں پر دھند چھاسکتی ہے،اس کے نتیجے میں حدنگاہ جزوی طور پر متاثر ہونے کی توقع ہے، منگل کو […]
قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے اور اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے، ایوان زیریں کا اجلاس کل شام 5 کی بجائے 4 بجے ہوگا، جس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور ہونے کا امکان […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اداکارہ نے تصاویر شیئر کردیں۔ لائبہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ سمیت مختلف مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فحش اور توہین مذہب مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 2020 سے اب تک […]
پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ صارفین ناپسندیدہ ایس ایم ایس سے کیسے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ موبائل فون پر اکثر صارفین ان چاہے اور ناپسندیدہ پیغامات سے پریشان ہوتے ہیں اور اس کی اکثر شکایات کرتے نظر آتے […]
پنجاب پولیس کے محتلف اداروں کی جانب سے خریداری میں 2 ارب 13 کروڑ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے داخلہ میں جمع کروائی گئی آڈٹ رپورٹ 2023-24 میں کہا گیا ہے کہ تمام پولیس اداروں نے پیپرا […]
امریکا نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے کی پاداش میں بھارت کے 19 کاروباری اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے تحت عائد کی جانے والی پابندیوں کا اطلاق مجموعی طور پر 400 اداروں اور افراد پر ہوگا۔ پابندی کی […]
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی۔ دارالحکومت ریاض میں علی ظفر کے کنسرٹ میں 1 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ علی ظفر نے وزارت اطلاعات و ثقافت سعودی […]
محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا ( کے پی) نے سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے عاطف خان کو طلبی کا ایک اور نوٹس بھیج دیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ بونیر کے علاقے چغرزئی میں پیش آیا، گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے […]