لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فوج کو بلانے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، […]
(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت سے فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا امکان ہے جس کا باضابطہ اعلان […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت سے چین کی طرز پر لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر […]
روم (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کے شہر روم کے ائیرپورٹ پر درجنوں پاکستانی پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانی مسافروں نے شکوہ کیا کہ غیرملکی ائیرلائن نے انہیں ڈراپ […]
(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بڑے پن کا مظاہرہ کریں اور تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو وزیر اعظم ہاؤس بلائیں، قومی اتفاق رائے سے […]
(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لگائی گئی پابندی 16 روز تک جاری رہے گی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سعودی عرب نے ٹرینوں، بسوں اور […]
(پی این آئی)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق کورونا ریپڈ کٹ سے کورونا ٹیسٹ 45 منٹ میں ہوسکے گا، ابتدا میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہوگی۔خبرایجنسی ذرائع کے مطابق کورونا ریپڈ […]
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے آج سے 48 گھنٹوں کے لیے شاپنگ مالز، مارکیٹس، ریسٹورانٹس بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ادویات کی دکانیں، جنرل اسٹورز، بیکریاں، تندور، پٹرول پمپس، گوشت، سبزی […]
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اُن کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہے۔لاہور میں اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ 24 گھنٹوں سے زیادہ قرنطینہ میں رہنے کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے خودکوقرنطینہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف لندن سے آج صبح اسلام آبادپہنچے تھے،شہبازشریف بعد میں براستہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنام اور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے صدر کو لکھے گئے خط میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے […]