مہنگائی میں کمی کیلئے کتنا وقت لگے گا؟ وفاقی وزیر نے حیران کن دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ سال مشکل ہے پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے۔ […]

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا؟ پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا نہیں؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا جس پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔         چاند گرہن کا آغاز کل ( 25 مارچ) کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہو گا جو دوپہر […]

سزائوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک پر قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔       جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جو قیدی پہلے سزا میں رعایت لے چکے انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی،ریاست مخالف […]

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اگلا وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، چودھری انوارالحق کے خلاف کسی بھی وقت تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چودھری انوارالحق […]

وزیراعلیٰ کے پی اعلی امین گنڈاپور نے شہریوں کی سہولت کیلئےبڑا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشاور میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے […]

پیپلزپارٹی کےبڑے رہنما نے استعفیٰ دیدیا

مظفر گڑھ(پی این آئی)دوبارہ گنتی سے پہلے پیپلزپارٹی کے علمدار عباس قریشی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر عملدار عباس قریشی کے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔آزاد امیدوار […]

صدر زرداری، مریم اور نواز شریف پر درج مقدمے سے متعلق پولیس کا موقف آ گیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مریم نواز، نوازشریف، آصف زرداری پر ایف آئی آر سے متعلق بیان کے معاملے پر کے پی پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے […]

کل عام تعطیل کا اعلان

خیرپور(پی این آئی)صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے عرس پر کل خیرپور میں عام تعطیل ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 3روزہ عرس کی تقریبات کل سے شروع ہو نگی،سجادہ نشین خواجہ عبدالحق فاروقی نے […]

مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بری خبر

لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ […]

زمین کا تنازعہ، 6 افراد مار دیئے گئے

کراچی (پی این آئی)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایچ او پبجو خالد کے مطابق نواب شاہ کے گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں فائرنگ سے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو […]

پاکستانی اہلکار آپس میں لڑ پڑے، طورخم سرحد بند

اسلام آباد(پی این آئی) ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں کی ہاتھا پائی کے باعث طورخم نادرا پوائنٹ پر سرحدی گزرگاہ پیدل آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی کے دوران دونوں جانب کے متعدد اہلکار […]

close