زمین لرز اٹھی، 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ

انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)انڈونیشیا کے صوبے مشرقی نوسا ٹنگارہ میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ انڈونیشیئن جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ صوبے میں اینڈے شہر سے 104 کلو میٹر جنوب مشرق میں 47 […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے […]

اسلام آباد، شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر […]

کراچی، پولیس افسر باپ کی لاش جلانے کے الزام میں 2 بیٹے گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار سلیم انصاری کے قتل کے الزام میں ان کے 2 بیٹوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کو گلا […]

لیگی رہنما کا عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر عرفان […]

پرویز الہیٰ گر کر زخمی یا تشدد ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی ) خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہم تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد ہوا۔ ایک بیان میں بیرسٹر […]

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی درخواست سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 30 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست مسترد کردی گئی، ضلعی […]

عالمی بینک نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔       تاہم گلگت بلتستان، کشمیر او ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں […]

close