اسلام آباد(پی این آئی )رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان اور مفتی تقی عثمانی نے ملک میں مختصر با جماعت نماز اور نماز جمعہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نےکورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سامان کی خریداری میں سستی اور لاپرواہی کے الزام میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) صحت ڈاکٹر مبین میمن کو برطرف کر دیا ہے۔ان پرالزام ہے کہ محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے حفاظتی سامان […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق بیرون ملک سے مسافروں کی پاکستان آمد کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا البتہ پی آئی اے کو پاکستان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے باعث سرحدیں بند کیے جانے کے بعد بیرون ملک سینکڑوں پاکستا نی وطن نہیں آسکے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 800 سے زائد پاکستانی پھنسے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔افغانستان میں رکی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمانی رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس چھوڑ کر جانے کی وجہ بتادی ہے۔ اسد عمر نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے […]
لندن (پی این آئی) طبی تحقیق کے برطانوی ادارے کے ماہرین نے کھانسی اور بخار کے علاوہ کورونا سے متاثرہ افراد کی نئی علامات کا انکشاف کیا ہے۔کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی […]
(پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چین کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہونے لگی ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دیوار چین کو دو ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سیر کیلئے پہنچ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سختی کردیا گیا ہے۔ حکام نے کراچی کے شہریوں کو گھروں میں محدود کرنے کیلئے شہر میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی کردی ہے اور شہر بھر میں قائم کردہ چیک پوائنٹس کی تعداد میں اضافہ کردیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بجلی و گیس کے بل 9 ماہ کی اقساط میں ادا کرنے کا ریلیف دے دیا گیا، وفاقی وزیر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ مارچ سے مئی تک ہر مہینہ کا بل 3 ماہ کی اقساط […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اپنی صلاحیت کے مطابق برازیل کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے تیار ہے اور کرونا وائرس کے عالمی پھیلا ؤکو روکنے میں تعاون کرسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) بھی کورونا وائرس کی وباءکیخلاف جنگ کیلئے میدان میں آ گیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]