اسحاق ڈار کے بعد ایک اور وفاقی وزیربھارت سے تجارت کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کردی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں […]

ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان نے عمرہ زائرین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند افراد ویزہ کی قیمت میں اضافہ کے باعث پریشان ہیں۔ ڈالر کی اونچی اڑان کا اثر ویزہ ، ٹکٹ سمیت […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئندہ 72 گھنٹے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ […]

حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی تیز کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے ٹریک اینڈ ٹریس […]

پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ سے متعلق وضاحت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے آفیشل لوگوں نے شاہد آفریدی کی ٹرولنگ نہیں کی۔ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی بھی انفرادی شخص کےعمل کی ہماری ذمہ داری نہیں، […]

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تاحیات نااہلی ختم کرنے سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے فیصلے سے 19 صفحات پر مبنی اختلافی نوٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا تاحیات نااہلی کا سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ […]

پٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ، عوام ایک اور اضافی بوجھ کیلئے تیار ہوجائیں

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئے ڈیلرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر مارجن میں اضافہ نہ کیا گیا تو کاروبار […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،ہلاکتیں ہو گئیں

ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 25 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زیادہ اموات ریوڈی حنیرو اور اسپیریتو سانتو میں ہوئی ہیں جبکہ ان علاقوں مین موسلا دھار بارش […]

نواز شریف کی جیت کو کس نے مشکوک بنایا؟ ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ این اے 114اور این اے 115کا رزلٹ لاہور کی بااثر شخصیت نے بنوایا ۔     ان دونوں حلقوں کا فرانزک کرایا جائے تو پورے پاکستان […]

وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی چوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیرتعلیم کا کہناتھا کہ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65لاکھ روپے ہے،رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی، صبح نکلا تو گاڑی غائب تھی،وزیرتعلیم گلگت […]

close