اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا عدالتی کیسز میں خفیہ اداروں کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط۔ انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی […]
لاہور(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں آٹاسستا،یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگا بکنے لگا۔ عام صارف کیلئے یوٹیلیٹی سٹور پر 20 کلو آٹا 2740 روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 سے 100 روپے کمی 20 کلو تھیلا 2700 روپےمیں فروخت کیا […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز نے یاددہانی کے باوجود ٹیکس نا دہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کی ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں پریاددہانی سٹکرز لگائےجارہےہیں۔ آج صوبائی دارالحکومت لاہور […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے چھ بڑی جماعتوں میں سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب کرانے کے حوالے سے معاملات حل پا گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ان جماعتوں کے مابین نشستوں کی تقسیم کے حوالے […]
راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے ٹرینی سب انسپکٹرسے گاڑی روکنے پر بدتمیزی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیا اور سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے نوجوان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست ہے ہمارے بھی کیسز اٹھالیں، ہمارے بہت سارے ایشوز پڑے ہیں،عدلیہ انصاف کرے۔ منگل کے روز میڈیا […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لیگی اراکین اسمبلی عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کی جیولری چوری کے معاملے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے ٹاپ 66 ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کی معلومات سامنے آگئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران سے گیس خریداری کیلئے ایسی راہ ڈھونڈیں گے کہ پابندیاں نہ لگ سکیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) گوگل کروم میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس ویب براؤزر کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ رات کے وقت تیز سفید رنگ کی ویب سائٹ کو دیکھنے سے بینائی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اسی […]