ویب ڈیسک (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپےہوگئی۔ایسوسی […]
دبئی (پی این آئی) پاکستانی معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ عائزہ خان نے گولڈن ویزہ حاصل کرنے کی یاد گار تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کی جس کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ نیا فیچر آئی او […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی وجہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں بارشوں کے جاری رہنے کی پیش گوئی […]
لاہور (پی این آئی) حامد خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کردار متنازعہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ سینیٹر اور سینئر قانون دان حامد خان نے خفیہ اداروں کی عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق اسلام […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں درج 9 مئی واقعات کے مقدمات کے تمام ملزمان کو ضمانت مل گئی، راولپنڈی میں درج مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بدھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز سے ناراض ہوگئی۔ مسلم لیگ نواز کی جانب سے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو خواتین کی نشست دینے سے انکار پر پی پی نے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ، ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جمعرات […]
کراچی(پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کردیا ، جس کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 6 ججز کے خط کے معاملے ہر شفاف انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر ریاست علی آزاد کی زیر صدارت […]