لاہور (پی این آئی)پرائیویٹ حج اسکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے پالیسی تیارکر لی گئی۔ سمندر پار پاکستانی عازمین حج کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، حکام کی جانب سے پرائیویٹ حج اسکیم کےعازمین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لیے پالیسی تیار کر […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ن لیگ میں 99فیصد لوگوں کا فیصلہ تھا کہ حکومت نہیں بنائیں گے، جب کوئی حکومت لینے کوتیار نہیں تھا تو شہباز شریف نے چیلنج سمجھ کر حکومت […]
لاہور (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو قتل کی دھمکیاں دینے پرسابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف نے سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا کہ انڈیا کو چائنہ کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش امریکہ کررہا ہے۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے دہشتگردی کی […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کے پیٹرول فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ جاری اور وصول کرنے والے بھی سراغ نہ لگا سکے۔ “نوائے وقت ” نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 2 ماہ سے تھانوں کی گاڑیوں کو پیٹرول نہیں مل رہا، ایس […]
نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ کے علاقے شاہ کوٹ میں شہری کو محکمہ وائلڈ لائف نے نایاب نسل کے گلدار چیتے کو مارنے پر اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔ وادی چراٹ کے علاقے شاہ کوٹ میں چند لوگوں نے مرہوئے چیتے کے ساتھ ایک […]
لاہور (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 148میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار رکھتے ہوئے آزاد امیدوار کی اٹھائیس پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سندھ کی سربراہی میں تین رکنی الیکشن کمیشن نے فیصلہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)چین نے پاکستان سے شانگلہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے، پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات […]
لاہور(پی این آئی)کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ اور انڈین پریمیئر لیگ سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں کے معاملے پر شکایات ملی ہیں۔ لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سفارش پرکارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا میں ایک درجن کے قریب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی […]