اسلام آباد (پی این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 24.37 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو طیبعت میں ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو کمر اور گردن میں تکلیف کے باعث بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لایا گیا، جہاں […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور کارروائیوں سے متعلق محکمہ انسداد دہشتگردی نے رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک دہشتگردی کے 179 واقعات پیش آئے اور رواں سال پولیس مقابلوں میں 91 دہشتگردوں کو […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین کو ڈاکوؤں نے سپر ہائی وے پر لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں 3 ڈاکو حیدرآباد سے بس میں مسافر بن کر سوار ہوئے […]
چترال (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔ اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن کو پسند نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ فی الحال اس فیچر کو مکمل طور پر تو ختم […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قائد نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے قائد نے کہا کہ ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کے لیے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ججوں کی تقرری کے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے سینیئر پانچ ججز، وفاقی شرعی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے علی امین گنڈا پور کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر […]
کراچی (پی این آئی)سیمنٹ سیکٹر سے اچھی خبر آگئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 65.35فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ دس ماہ میں 5.715ملین ٹن ایکسپورٹ کیاگیا۔ گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) عازمین حج کی روانگی کےلیےفلائٹ آپریشن نومئی سےنو جون تک جاری رہےگا۔پہلے روزگیارہ پروازوں کے ذریعےدو ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پہلے پندرہ روز تک تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ […]