آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے

باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔۔۔۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔۔۔۔۔ آرمی چیف نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔۔۔۔

close