5لاکھ موبائل فون سمز بلاک کرنا مسئلہ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں عدم اتفاق کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کا حل تلاش کرنے میں اب […]

شیر افضل مروت کے بھائی کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور( پی این آئی )سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ خیبر پختون خواہ حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو معاون خصوصی برائے […]

گریڈ 1سے 15کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے. البتہ اس بارگریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ […]

خوفناک بم دھماکہ ،سینئر صحافی سمیت کتنی شہادتیں ہوگئیں؟افسوسناک تفصیلات

خضدار(پی این آئی)بلوچستان کےضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پریس کلب کے صدرمولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکا خضدارچمروک ایریا میں ہوا،جہاں گاڑی کو نشانہ بنایا […]

شدید بارشوں نے تباہی مچادی، درجنوں ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 29 افراد ہلاک، جبکہ 60 سے زائد افراد لا پتا ہوگئے۔ برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دریاؤں اور جھیلوں میں پانی […]

عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے […]

جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ جسٹس شوکت صدیقی کو جج کے عہدے سے ہٹانے کا 11 اکتوبر 2018 کا نوٹیفکیشن بھی واپس لینے کی منظوری دی گئی۔ […]

وفاق اور پنجاب میں ن لیگ نے مزید ناراض رہنمائوں کو عہدے دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے ناراض راہنما رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کے بعدپارٹی کے مزید راہنماؤں کو وفاق اور پنجاب میں عہدے دینے کے لیے فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ کو وزیر اعظم […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) 2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی، گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی نے آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز ملک کا مجموعی موسم گرم و خشک […]

close