اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور پی ٹی آئی کے […]
راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹرکے پاس تعینات افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ […]
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ مشروط […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری گزشتہ ہفتے لندن چلے گئے۔ توقع ہے کہ وہ 2 اگست کو پاکستان واپس آ جائیں گے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانگی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکارہ یاسرہ رضوی نےکہا ہے کہ میں اپنے بیٹے کا ایسا مرد بنائوں کی جس کیساتھ عورت خود کو محفوظ سمجھے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس کی طویل کیپشن میں انہوں لکھا کہ میں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد کشمیر کیقانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی […]
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس میں مہران گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ اس گاڑی سے پولنگ کا سامان اتارا جارہاہے ۔ اس حوالے سے حامد میر […]
کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں سیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جمو ںو کشمیر میں الیکشن کے نتائج میں تبدیلی کی صورت میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر آزادجموں وکشمیر الیکشن کے نتائج […]