حلقہ این اے 48میں ضمنی انتخاب، ن لیگی رہنما نے بغاوت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی

ملتان (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے اپنے پورے گروپ سمیت ضمنی انتخاب این اے 148 کے حوالے سے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور مہے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ […]

شہری تیار ہوجائیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز […]

حنیف عباسی سے تلخ کلامی کی خبروں پر انوارالحق کاکڑ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی سے گلہ کیا کہ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں گندم خریداری نہ ہونے کی ذمہ داری نگران […]

حکومت نے کتنی گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند ظاہر کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی […]

ن لیگی رہنما کا سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی مدت […]

موسم گرما شروع ہوتے ہی عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا “بجلی بم” گرانے پر غور، گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تکرار قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم قرار

لاہور (پی این آئی ) تحریک انصاف نے انوار الحق کے فارم 47 سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیر اعظم کی ن لیگ کو فارم 47 سے متعلق دی گئی دھمکی پر تحریک […]

صحت کے شعبے میں پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلا م آباد (پی این آئی)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس اعزاز کے تحت پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی سیاسی قیادت کے پاس خود چل کر جانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے […]

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز […]

close