اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ بینک نے تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کا پاکستان سے کہنا ہے کہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور دیگر طبقات کے لیے […]
فیصل آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف پنجاب کے رہنما مخدوم زادہ سید محمد زکریا شاہ کے والد اور مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے۔ مخدوم زادہ سید زکریا شاہ و انتظامیہ خانقاہ عبیدیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے لیے چار ماہ تک پی ٹی اے سے ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ عارضی فون رجسٹریشن کا یہ اقدام ایف بی آر اور پی ٹی اے نے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضبط کی جانیوالی سمگل شدہ گاڑیاں نیلامی کیلئے مقرر کردہ کم از کم سے کم قیمت پر نیلام کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ،فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے پارٹی رہنماءشیر افضل مروت کی مخالفت کر دی،پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اہم ذمہ داری پارٹی کے کسی سینئر رہنماءکو دی جانی چاہئے ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو کل (5)مئی کراچی میں جلسے کی اجازت ایک بار پھر نہ مل سکی،پی ٹی آئی نے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی تھی تاہم ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دوسری بار پھر جلسے کی اجازت سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈائیلاگ کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو عمران خان بتائیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمیاتی سمری کے مطابق ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی سمری میں ملک بھر کے 25 موسمیاتی اسٹیشنز سے جمع کردہ تفصیلی ڈیٹا شامل ہے۔ […]