اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے نو مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا ہے ۔ ہم نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے انے پیغام میں کہاکہ 9 مئی ہمیشہ اس بات کی یاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، تقریبا 64 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی گندم درآمد کی گئی ۔ 24 نیوز کے مطابق شہباز حکومت نے دوسرے ماہ یعنی اپریل […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا جلسہ دنیا نے دیکھ لیا ہے ، پشاور میں بھی بڑا جلسہ کر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے حاضر سروس ججوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کے […]
پشاور (پی این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری اسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری اسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت میں ایک بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانےکا فیصلہ کسی ایک ادارے […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اسپیکر سندھ اسمبلی سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ اور تعلیم، صحت، داخلہ ، خزانہ اور بلدیات سمیت سندھ اسمبلی کی 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کامسئلہ پچھلے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) یوٹیوب میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر یوٹیوب پریمیئم کے صارفین کو دستیاب ہوگا اور فی الحال صرف اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس […]
بنوں(پی این آئی) بنوں میں چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق بنوں میں سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے […]