قومی اسمبلی میں تلخ کلامی،طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تلخ کلامی کے معاملے پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کی معافی قبول کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے […]

کون کونسی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ اگر آپ کی گاڑی دھواں دے رہی ہے، اور آپ لاہور میں ہیں تو آپ کو بڑی مشکل کا […]

عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی اس بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو ( نیب […]

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ بدھ کو سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج ازخود نوٹس لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی […]

محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم دوپہر /شام خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب شمالی/وسطی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]

اڈیالہ سے پریشان کن اطلاعات، علی زیدی کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کن ہیں، گارڈز کی تبدیلی، ملاقاتوں پر پابندی اور میڈیکل چیک اپ کے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔       اپنے بیان میں علی زیدی نے […]

عمران خان کی سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک پیشی، انتظامات مکمل

لاہور( پی این آئی) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔     میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر پیشی کے انتظامات […]

سپریم کورٹ نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا

(پی این آئی) اسلام آباد سپریم کورٹ نے این اے 99 فیصل آباد اور پی پی 107 سے آزاد امیدوار عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا۔ […]

سابق کرکٹرنے کام کرنے والی خواتین کو طلاق کی بڑھتی شرح کا ذمہ دار قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) سابق قومی کرکٹر سعید انور نے کام کرنے والی خواتین کو طلاق کی بڑھتی شرح کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لیجنڈ کرکٹر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ […]

close