مظفر گڑھ ( پی این آئی )مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے صحافی اشفاق احمد سیال کو روک کر فائرنگ کی۔ صحافی اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں […]
ریاض(پی این آئی) سعودی ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے بری، بحری اور فضائی راستوں سے اپنے ملک واپس لوٹنے والے مسافروں کو ڈیوٹی فری شاپس کے ذریعے تین ہزار ریال کی مالیت کا سامان بغیر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے خریدنے کی رعایت دے دی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر درآمدی لکڑی کے سیکڑوں کنٹینرز کی 2 ماہ سے کلیئرنس نہ ہوسکی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور کراچی ٹمبر مرچنٹس […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء، رکن اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، جیلوں میں قید لوگوں کو رہا کیا جائے، 9مئی واقعے اور 8 فروری […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی ہے، انہوں نے کہا کہ کل سے لوڈشیڈنگ ٹھیک نہ ہوئی تو پیسکو چیف آفس میں جاکر انتظام سنبھالوں گا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے مئی اور جون میں ہیٹ ویوز چلنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کےمطابق ہیٹ ویو کا پہلاسپیل 15 سے 30 مئی کے دوران 2تا 3 دن پر محیط ہوگا جس سے بہاولپور […]
لاہور (پی این آیہ)ہائی کورٹ نے پی پی-133 ننکانہ صاحب سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آزاد امیدوار محمد عاطف کی جانب سے پی […]
ملتان (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیااور اپنے سابقہ مؤقف پر وضاحت دے دی۔ ملتان میں صحافیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تاحال برقرار ہے۔ کیا، پیجو اور سوزوکی کے بعد اب گگو موٹرز وہ جدید ترین کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی جیجی ای وی کے نرخوں میں کمی کردی […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا، کوئی کسی پر پابندی نہیں لگاسکتا،جو بھی گورنرہاوس آنا چاہتا ہے آسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی جانب سے خیبرپختونخواہ اسلام آباد ہاؤس […]