رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور غیرملکی نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں […]

لیگی رہنما کے کہنے پر گرفتار ملزمان کو رہا نہ کرنا پولیس افسرکو مہنگا پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما کے کہنے پر ملزمان کو رہا نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار کو معطل کردیا گیا، ملزمان خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیے گئےتھے۔ 24 نیوز کے مطابق ایس ایچ او شالیمار نے متاثرہ […]

شرجیل میمن نے اسٹریٹ کرائمز میں کمی کا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹریٹ کرائم میں ایک ماہ میں پچاس فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے […]

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل کے پاس ورڈ منیجر سے اب آپ دیگر افراد کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کر سکتے ہیں۔ فی الحال یہ سہولت خاندان کے افراد تک محدود ہوگی۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین محفوظ طریقے سے […]

مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

جدہ(پی این آئی) سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل […]

وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری مل گئی

کنبرا(پی این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں واٹس ایپ میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پہلے کمپنی کی جانب سے ایپ کے ڈیزائن […]

رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ افراد کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش کے استعمال پر پابندی اور سیکٹر میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین مشتاق احمد سکھیرا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ و کاؤنٹر فنانسنگ ٹیررازم اتھارٹی کو فعال کرنے […]

ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر کا نیا نام) میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 مئی کو ختم ہفتے میں 4.1 کروڑ ڈالر […]

روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔روٹی کی قیمت میں کمی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب […]

close