چکن کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46 روپے کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی گوشت کی قیمت میں 46روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس سے مرغی کا 400روپے سے کم ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔

close