نئے گریجویٹس کیلئے با معاوضہ انٹرشپ پروگرام کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نئے گریجوایٹس کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ کا اعلان کر دیا۔ اس انٹرن شپ پروگرام میں تازہ گریجوایشن کرنے والے طالب علموں کو ماہانہ 40ہزار روپے مشاہرہ دیا جائے گا اور اس انٹرن شپ […]

مجھ پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد نہیں تھے، رئوف حسن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کے چہرے میرے ذہن میں نقش ہیں وہ خواجہ سراءنہیں تھے،حملہ کرنے والوں کو میں بھول نہیں سکتا،پہلے حملہ کرنے والے نے کہا ہم توتمہیں ڈھونڈ رہے تھے […]

مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر کتنی کرنے کی تیاریاں ہیں؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی […]

آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ انکا کہنا ہے کہ گندم سے تیار کردہ اشیاء […]

پنشنرز کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پینشن بجٹ بڑھنے سے حکومت پریشان،نئے مالی سال میں پینشنرز کی پینشن سے الاؤنس ختم کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پینشن ریفارمز پر محکمہ خزانہ پنجاب مزید سفارشات حکومت کو ارسال کرے گا ،سروسز اور بائیو میٹرک ریفارمز […]

پی ٹی آئی نے اپنے ہی پارٹی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی پالیسی کے خلاف سوشل پلیٹ فارم پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شو کاز نوٹس میں […]

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ گرانے پر سینیئر قیادت کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن، سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کا ایک حصہ گرا دیا گیا، عمارت کو سیل بھی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ […]

سی ڈی اے نے رات گئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر دھاوا بول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا۔ آپریشن سے قبل پولیس نے پی ٹی […]

پاکستان کیلئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی۔ ڈولتی معیشت کو سنبھالنے کیلئے وزیراعظم کے اقدامات کے نتیجے میں سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی ہے اور متحدہ […]

ہونڈا نے سی ڈی 70 کی قیمت ایک مرتبہ پھر سے بڑھا دی ،کتنے کی ہو گئی ؟

لاہور (پی این آئی) ہونڈا کی موٹر سائیکل ’ سی ڈی 70‘ اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح ہے۔تاہم اب اس کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ تفصیلات کے ہونڈا کی سی ڈی 70 ایک لاکھ 57 ہزار […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ کی طرف سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارتخانے سے نائیکوپ کی تجدید کرانے کی سہولت متعارف کرا دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں […]

close