اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے ردوبدل کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے یکم جون سے […]
کراچی ( پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز میں سونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے پانچ اور دس سال مدت کا مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ متعارف کرایا جا چکا ہے، جو جدید سکیورٹی فیچرز کا حامل ہے۔ یہ پاسپورٹ نہ تو جعلی بن سکتا ہے اور نہ ہی اسے انسانی سمگلنگ جیسے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا امکان ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب وفاقی بجٹ سے پہلے صوبائی بجٹ پیش ہونے جا رہاہے،خیبرپختونخوا کا بجٹ کل 3 […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی صارفین کیلئے بری خبر، مہنگائی کے ستائے عوام پر 347ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے،اس حوالے سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست میں نیپرا پر سماعت جاری ہے۔ سی سی پی اے کی جانب سے بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق نئی گاڑیاں زیادہ تر پاکستان میں ہی مینوفیکچر کی جائیں گی جس کے باعث قیمت میں بھی سستی ہوں گی۔وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک کو قانون کے مطابق چلانا ہے تو عدالت کی بات کیوں نہیں مانی جاتی؟ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے،اگر ہم اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو نرم کرسکتے ہیں،آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی، جمہوریت اپنا […]
ایبٹ آباد(پی این آئی) ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بکوٹ لیراں میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 جاں بحق ہوگئے۔ جیپ بکوٹ سے مسافروں کو لے کر نمبل جا رہی تھی کہ لیراں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو […]