وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا خاتمہ ہونیوالا ہے، سینئر صحافی نے دلائل دیتے ہوئے بڑاد عویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ میں موت واقع ہونے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ جیسے پیپلز پارٹی باقی صوبوں سے ختم ہو گئی ہے، سندھ میں بھی اس کی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! کورونا میں مبتلا ن لیگی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی ، شہباز شریف کا اظہار ِ افسوس

لاہو ر(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عظمیٰ بخاری کے والد انتقال کر گئے۔عظمی بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔گذشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا […]

کورونا وائرس کے علاج میں فائدہ مند ویکسین سامنے آگئی، سائنسدانوں کے دعوے سے پوری دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(پی این آئی) تپ دق کی ویکسین ‘بی سی جی’ کورونا کے علاج کیلئے بھی فائدہ مند قرار دے دی گئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین ‘بی سی جی’ کو کورونا کے تشویش مریضوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے […]

سرکاری ملازمین کو جلد ریٹائرمنٹ دینے پر غور شروع، حد عمر کیا ہو گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملازمین کو وقبل ازوقت پنشن،گریجویٹی دےکرریٹائرکیاجائےگا، سینئر ملازمین ریٹائرکرکےنوجوان بھرتی کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔ تا ہم اس حوالے سے […]

اسٹیبلشمنٹ نہ اپوزیشن ،عمران خان کودونوں حلقے مائنس نہیں کر سکتے ، وجہ کیا ہے؟بے لاگ تجزیہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی سیاست میں ’مائنس ون‘ کا فارمولا بہت سننے کو ملتا ہے۔ ان دنوں ایک بار یہ فارمولا زیربحث ہے اور افواہیں گردش میں ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کو ’مائنس‘ کیا جا رہا ہے۔ دی ڈپلومیٹ کے لیے لکھے […]

مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالے سینیٹر نےاسلام آباد میں مندرکی تعمیر کے حق میں دلائل دینے پر خواجہ آصف کی کلاس لے لی

سیالکوٹ(پی این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کومذہب پر بات کرنے سے پہلے مذہب کا مطالعہ کرلینا چاہیے،دین اسلام کامل دین ہے اور دیگر مذاہب پر فوقیت رکھتا ہے،حیران ہوں کہ کہ […]

برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونے کا دعوی غلط ثابت ہوگیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونے کا دعوی غلط ثابت ہوگیا۔ برطانوی اخباروں نے صرف 30 کیسز کی بنیاد پر پاکستان پر من گھڑت الزام لگایا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو سرکاری فنڈ […]

دوجے آئی ٹی رپورٹس کا تنازعہ ، وفاقی وزیر علی زیدی نے خاموشی کیلئے آصف علی زرداری سے 10ملین ڈالرز کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کو روکا جاتا ہے تو آپ کیا کریں گے۔جس کا جواب دیتے ہوئے علی زیدی نے کہا […]

محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں، کیا کیا شرائط عائد کی گئیں؟

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں جس میں واضح کر دیا گیا ہے کہ اساتذہ و طلبا کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ […]

وزرا، مشیران اور بیوروکریسی کام کرے ورنہ گھرجائے، وزیراعظم عمران خان نے کلاس لے لی ، وارننگ جاری

اسلام آبا د(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی جاننے کے لیے ترجیحات تبدیل کر لی ہیں۔اب وزیراعظم کارکردگی ثابت نہ کرنے والوں کو گھر بھیجیں گے۔انہوں نے کہا […]

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی، پہلی شخصیت تھے جنہوں نے دوٹوک موقف اپنایا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے جس کے بعد بات کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم وہ پہلے شخص تھےجنہوں نےواضح اور دو […]

close