اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 65 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک دن میں 23 ہزار […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، زراعت اور پانی کی وزارت نے رواں سال 1441 ہجری کے لیے حج سیزن کے سلسلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی تربیت یافتہ ویٹرنری (جانوروں کے علاج سے متعلق) عملہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی حتمی ویکسین سب سے زیادہ بولی لگانے والوں کی بجائے ان ملکوں اور افراد کو فراہم کی جائے جن کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔برطانوی خبررساں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں، آج اور کل بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کی ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوگئی ہیں جس کےباعث آج کل بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بن گئے اور اپوزیشن کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت مقدمات کا سامنا کررہی ہے ، ایسے میں سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چار وزراء کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ وزراء جن میں ڈاکٹر مرادراس، اجمل چیمہ، اعجاز عالم سمیت ایک اور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن عوام میں سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں تحریک انصاف دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، سمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے، حفاظتی تدابیر پر […]
استنبول (پی این آئی) 86 برس بعد ترکی کے آیا صوفیہ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، مسجد کا اسٹیٹس دوبارہ حاصل کرنے والے ترکی کے سب سے قدیم ثقافتی ورثے میں 24 جولائی کو نماز ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کے بعد یعنی 4 اگست سے بارشوں کا ایک اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا۔ جو 20 اگست تک چل سکتا ہے۔4 اگست سے پہلے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بنے گا جس سے خلیج بنگال […]
لندن(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور لندن میں مقیم ریحام خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان کی آڈیو لیک ہونے پر ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ […]