کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو سیاحت کا ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، فیصلے کے بعد پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزہ کی فراہمی روک دی گئی ہے،پاکستانی شہری تاحکم ثانی ٹورسٹ ویزہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]
بیجنگ (پی این آئی) چین میں کھانے پینے کی اشیاء میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے، جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور سے درآمد کیکڑے کی کھیپ سے کورونا وائرس پایا گیا، چین نے ایکواڈور کی تینوں کمپنیوں سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی۔ غیرملکی […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے اندر سے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا متبادل لانے کی تیاری کی جارہی ہے، سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے متبادل کیلئے علیم خان، محسن لغاری، ہاشم جواں بخت، اور میاں اسلم […]
ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]
جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ میں موت واقع ہونے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ جیسے پیپلز پارٹی باقی صوبوں سے ختم ہو گئی ہے، سندھ میں بھی اس کی […]
لاہو ر(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عظمیٰ بخاری کے والد انتقال کر گئے۔عظمی بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔گذشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا […]
لاہور(پی این آئی) تپ دق کی ویکسین ‘بی سی جی’ کورونا کے علاج کیلئے بھی فائدہ مند قرار دے دی گئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین ‘بی سی جی’ کو کورونا کے تشویش مریضوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملازمین کو وقبل ازوقت پنشن،گریجویٹی دےکرریٹائرکیاجائےگا، سینئر ملازمین ریٹائرکرکےنوجوان بھرتی کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔ تا ہم اس حوالے سے […]