نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کس وفاقی وزیر کا سب سے بڑا کردار نکل آیا؟سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے شیخ رشید نے نواز شریف کو باہر بھجوانے کا مطالبہ کیا تھا، تسلیم کرنا چاہیئے کہ وفاقی کابینہ نے قائد مسلم لیگ ن کو علاج کیلئے باہر بھجوانے کی رضامندی ظاہر کی […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہو گئی؟بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں27ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1923ڈالرز کی سطح پر رہی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوںمیںکمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر، سوزوکی نے مہران کے بعد ایک اور مشہور گاڑی کی پیداوار بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاک سوزوکی نے مہران کے بعد ایک اور مشہور ترین گاڑی کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، 10 سال بعد سوزوکی سوئفٹ کی فروخت روکنے کا فیصلہ، مشہور کار اگلے سال اگست سے پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو […]

جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانہ فروخت کے مرکزی کردار کو پرویز مشرف نے تحفظ دیا، کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ریٹائرمنٹ تک کھڈے لائن لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے سے متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جکارتہ […]

غریب عوام کے لیے اچھی خبر،روٹی سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا،گندم کی درآمد کے بعد سندھ اور پنجاب میں گندم کی قیمتیں کتنی گر گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)گندم کی درآمد کے بعد سندھ اور پنجاب میں گندم کی قیمتیں کم ہونے لگیں، سندھ میں گندم کی قیمتیں7 روپے کم ہوکر46 کلوتک گرگئیں جب کہ پنجاب میں بھی قیمتیں6.50 روپے گھٹ کر48.50 روپے فی کلوہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

چین کے شہر ووہان میں واٹر پارکس اور رات کے بازار پہلے کی طرح کھچا کھچ بھرگئے، فیکٹریاں چل پڑیں، معیشت ترقی کی طرف لوٹ آئی ہے، امریکی میڈیا کا عتراف

نیویارک(شِنہوا)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران چین کے بیشتر علاقوں میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونیوالے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ووہان جو 8 ماہ قبل نوول کرونا وائرس سے متاثر ہوا تھا میں […]

ڈی جی اوقاف کے نعلین مبارک چوری میں مبینہ ملوث ہونے اوراختیارات کا ناجائز استعمال پرلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ڈی جی اوقاف کی مبینہ کرپشن، بدعنوانی، دھمکیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال، خوردبرد، غنڈہ گردی، مسلح افراد کے ذریعے مسجد کی بے حرمتی اور نعلین مبارک چوری میں ملوث ہیں جس کے خلاف ہم […]

مفتی منیب الرحمان کی جگہ نیا چیئرمین ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ ، کمیٹی سے ہٹ کر چاند کے اعلان کرنے کی سخت سزا رکھنے کا قانون زیر تشکیل

اسلام آباد ( آئی این پی) وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ کرلیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے موجودہ چیئرمین اور ممبران کو تبدیل کردیا جائے گا، جبکہ کمیٹی کو مکمل بااختیار بنایا جائے گا۔وزارت کے ذرائع کے مطابق […]

طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ کردی، کیا اقدامات لیے جائیں گے؟ جانیئے

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نرسری پر مین شارع فیصل پر بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور […]

میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ، وسیم اختر 4سال گزرنے کے بعد مگرمچھ کے آنسو رورہے ہیں،کراچی کا بڑا لیڈر پھٹ پڑا

کراچی(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈال کر ان سے حساب لینا چاہیے، وسیم اختر اس شہر کے چوکیدار تھے انہوں نے اسے لوٹا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

جہاز میں اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ہو شیار، خبردار، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کورونا کی نئی ایس او پیز جاری کردی ، جس میں کہا گیا طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے۔ […]