کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نرسری پر مین شارع فیصل پر بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور […]
کراچی(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈال کر ان سے حساب لینا چاہیے، وسیم اختر اس شہر کے چوکیدار تھے انہوں نے اسے لوٹا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کورونا کی نئی ایس او پیز جاری کردی ، جس میں کہا گیا طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے۔ […]
لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر فیصلہ بعد میں دینے کا اعلان کردیا، وکیل نے کہا کہ دونوں کی جان کو خطرہ ہے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے […]
ریاض(آئی این پی) ریاض پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا […]
لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،نیب کا مقصد صرف اور صرف ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، نیب تحقیقاتی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔29اور 30اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی.ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کر لیا۔ اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا جس میں10 چھوٹی اپوزیشن کی جماعتیں شرکت […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]
بیجنگ (شِنہوا) منتظمین نے کہاہے کہ ستمبر کے شروع میں بیجنگ میں تجارتی خدمات کیلئے ہونے والا چینی بین الاقوامی میلہ 2020 میں نوول کرونا وائرس کی چین میں تیار کردہ ویکسین اور ٹیسٹ کِٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیجنگ بلدیہ صحت […]
کراچی (پی این آئی)ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پیسیوامیونائزیشن بذریعہ پلازما تھراپی کاآئیڈیا میراتھا،آج امریکن ایف ڈی اے نے علاج بذریعہ پلازما کی ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی۔پاکستان کے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاکہ 15 مارچ کو سب […]