صبا قمر اور بلال سعید کی جان کو خطرہ ہے،پیش نہیں ہو سکتے وکیل نے عدالت سے درخواست کر دی

لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر فیصلہ بعد میں دینے کا اعلان کردیا، وکیل نے کہا کہ دونوں کی جان کو خطرہ ہے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے […]

فوجی عہدوں کےسٹار دکان پر رکھنے والا درزی پکڑ لیا گیا، سعودی اداروں نے تفتیش شروع کر دی

ریاض(آئی این پی) ریاض پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا […]

قومی خزانے سے لوٹے گئے466ارب روپے

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،نیب کا مقصد صرف اور صرف ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، نیب تحقیقاتی […]

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی طرح محرم کی چھٹیوں میں بھی ڈنڈی مار دی، وزارت داخلہ نے محرم کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔29اور 30اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی.ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ […]

اپوزیشن کی 10 جماعتیں مل بیٹھنے کو تیار ہو گئیں، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کر لیا۔ اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا جس میں10 چھوٹی اپوزیشن کی جماعتیں شرکت […]

محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ کرتی ہیں،حکومتی وزرانے کنٹینر والی زبان استعمال کرکے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا، پیپلز پارٹی کو چوکے چھکے مارنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]

چین نے کورونا ویکیسن میں عالمی سطح پر کامیابی حاصل کر لی، کورونا وائرس کی چینی ویکسین، ٹیسٹ کِٹس کو بیجنگ میلے میں شامل کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا) منتظمین نے کہاہے کہ ستمبر کے شروع میں بیجنگ میں تجارتی خدمات کیلئے ہونے والا چینی بین الاقوامی میلہ 2020 میں نوول کرونا وائرس کی چین میں تیار کردہ ویکسین اور ٹیسٹ کِٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیجنگ بلدیہ صحت […]

کورو نا وائرس کو شکست دینی ہے تو پاکستانی طریقہ علاج اپنانا ہو گا، امریکن ایف ڈی اے نے ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی

کراچی (پی این آئی)ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پیسیوامیونائزیشن بذریعہ پلازما تھراپی کاآئیڈیا میراتھا،آج امریکن ایف ڈی اے نے علاج بذریعہ پلازما کی ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی۔پاکستان کے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاکہ 15 مارچ کو سب […]

مجھ سمیت، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن ۔۔۔گورنر پنجاب چوہدری سرور دل کی خواہش زبان پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو عدالت نے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی،اب انہیں واپس آجانا چاہئے ،شہبازشریف کی نوازشریف کے بغیر کوئی حیثیت نہیں،حتمی فیصلہ […]

منگل کے روز بارشوں کا سلسلہ شروع، کہا ں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سندھ ،جنوبی بلوچستان ،جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی / گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ وسطی و جنوبی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان اورکشمیر کے اضلاع میں بھی آندھی اور گرج […]

شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹایا گیا تو اگلا وزیر خارجہ کون ہو گا؟ اہم تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سے چار بڑے مطالبات کر دیئے ، کسی بھی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے سعودی عرب نے پاکستان سےچار مطالبات میں سب […]