موجودہ حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ بتا دی

اہور(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے اپنی تحریک کے دوسرے مرحلے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسمبلیوں سے استعفے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے ،اس ناجائز پارلیمنٹ پر […]

میں بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا، وزیراعظم کا پی ڈی ایم کے جلسے پر ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) میں بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ میں ایک بار پھر واضح کردوں کہ کسی صورت این آراو نہیں دوں گا۔ اپوزیشن مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتی […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ اعداد و شمار آگئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے میں 15 ہزار سے زائد لوگ اکٹھے نہیں، تحریک انصاف نے مینارپاکستان پر اکیلے جلسہ کیا تھا لیکن یہاں 11جماعتیں ہیں،پھر بھی یہ جماعتیں بہت کم لوگ اکٹھے کرسکیں۔ انہوں […]

کونسا ریٹائرڈ کرنل پارلیمنٹ اور سینیٹ چلا رہا ہے؟ آخرکار مریم نواز نے نام بھی لے لیا

لاہور (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ کرنل پارلیمنٹ اور سینیٹ چلا رہاہے تاہم اب انہوں نے اس ریٹائرڈ کرنل کا نام بھی بتا دیا ۔تفصیل کے مطابق مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے […]

وزیراعظم نے قومی ڈائیلاگ کی کوئی پیشکش نہیں کی، اپوزیشن کے دعوئوں کے بعد حکومت بھی میدان میں آگئی، واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نیشنل ڈائیلاگ کی کوئی پیشکش نہیں کی، وزیراعظم نے یہ آفر ایک سوال پر کی تھی، وزیراعظم سے سوال ہوا کہ شہبازشریف نے نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی ہے، جس […]

عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، وفاقی وزیر نے عوام سے لاہورجلسے میں شرکت نہ کرنے پر شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاہوریوں کا شکریہ! انہوں نے حکومتی اپیل پرعمل کرکے جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا،لوگ اب سمجھ دارہیں تو وہ ان کے ذاتی مفادات کیلئے کیوں آئیں گی […]

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے […]

بلاول زرداری اور مریم صفدر کی سیاسی پارٹنر شپ ٹوٹنےکی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اخترحسین نےکہاہےکہ بلاول زرداری اور مریم صفدر کی سیاسی پارٹنر شپ ٹوٹنےوالی ہے، پی ڈی ایم کارواں کا 13دسمبر لاہور میں رک جائے گا، اپوزیشن پارٹیز کا سیاسی ٹائی ٹینک ڈوب رہاہے، […]

وہ یورپی ملک جہاں مارچ سےمئی کے دوران کورونا وائرس سے 45ہزار سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں

بارسلونا (پی این آئی ) قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سپین میں مارچ سےمئی کے درمیان کُل 45 ہزار 684 اموات ہوئیں۔ جن میں سے 32 ہزار 652 کی سرکاری سطح پر وائرس سے موت کی تصدیق کی […]

ضمنی الیکشن کروانا وزیراعظم کا اختیار نہیں، اپوزیشن کے استعفوں کی صورت میں کیا حالات ہوںگے؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے کر الیکٹورل کالج توڑ دے تب بھی سینیٹ الیکشن ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہو گئیں، آئندہ الیکشن بھی ملکر لڑنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا سیاسی اتحاد ہے اور وہ اگلا الیکشن اکٹھا بھی لڑ سکتے ہیں ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

close