آئی ایس پی آر نے میڈیا چینلز پر جلسے کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے دباؤ ڈالا، سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئی ایس پی آر نے میڈیا چینلز پر جلسے کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے دباؤ ڈالا، ہم میڈیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن حکمران اور آمرانہ ذہنیت کے حامل لوگ میڈیا کو جانبدار اورگھر کی […]

استعفے دینے کی مخالفت، بلاول بھٹو نے اعتزاز احسن کیلئے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماء چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے فیصلوں کے اعتزاز احسن بھی پابند ہیں، مجھے سمیت ہر پارٹی رکن سی ای سی کے فیصلوں کا پابند ہے، سارے فیصلے […]

پی ڈی ایم جلسے میں متنازعہ تقریر، محمود خان اچکزئی پر پنجاب میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) محمود خان اچکزئی پر پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں پنجاب کی عوام سے متعلق متنازعہ بیان دینے کے بعد وفاقی […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، مریم نواز نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی کوشش تھی کہ مینار پاکستان جلسے میں 5 لاکھ کارکن جمع ہوتے تاہم ایسا نہیں ہو سکا، جن […]

اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا وفاقی وزیر اسد عمر پر برس پڑے،شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]

حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی، اتحاد میں شامل ایک گروپ نے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (پی این آئی) حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی، اپوزیشن اتحاد میں شامل محسن داوڑ گروپ نے دوری اختیار کر لی، اعلان لاہور پر دستخط نہ کیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف اپوزیشن اتحاد پی ڈی […]

لاہور میں پی ڈی ایم جلسے میں کتنے ہزارافراد شریک تھے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]

مریم اورنگزیب کی شکایت پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، سوشل میڈیا پر غیراخلاقی ٹرینڈز کے خلاف ایف آئی کا ایکشن

لاہور (این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے خواتین، سیاسی شخصیات کے خلاف غیراخلاقی ٹرینڈ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی شکایت پر ایف آئی اے […]

پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو […]

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پی ڈی ایم قیادت اور100سے زائد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( این این آئی)گریٹراقبال پارک میں سرکاری املاک کونقصان پہنچانے پر پی ایچ اے نے بھی پی ڈی ایم قیادت اور100سے زائدکارکنوں کے خلاف اندراج مقدمہ درج کر ادیا۔درخواست گریٹراقبال پارک کے سکیورتی آفیسرمحمدضمیرکی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ پی ڈی ایم کے جلسہ […]

جلسے میں پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کہا، ہم جو کہہ رہے ہیں یہ نہ میاں کا اورنہ ہی محمود کا ایجنڈا ہے، یہ محمد علی جناح کا ایجنڈا ہے محمود خان اچکزئی کا مؤقف

لاہور(این این آئی)پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ میں نے مینار پاکستان جلسے میں لاہوراور پنجاب کے عوام سے متعلق دئیے گئے بیان کے حوالے سے معذرت کا کوئی ٹوئٹ جاری نہیں کیا ،میں نے جلسے میں پاکستان […]

close