اپوزیشن نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو منظور ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟پیپلزپارٹی کو آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کامیابی کی نوید سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں آئندہ الیکشن میں جگہ بنا سکتی ہے، سیاست ایک دن کا کھیل نہیں ہے، کچھ بھی ہوجائے مولانا فضل الرحمان کی دال نہیں گلے گی،اپوزیشن استعفے دے گی تومنظور […]

مسیحی سرکاری ملازمین کو 20جبکہ باقی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں کس تاریخ کوملیں گی؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان، پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری ملازمین کو 31 جبکہ مسیحی برادری کے ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

مارچ میں کتنے سینیٹرز ریٹائر ہونیوالے ہیں؟ کس جماعت کے کتنے سینیٹرز ریٹائر ہوں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 11 مارچ 2021ء کو سینیٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی مجموعی تعداد سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد مسلم لیگ ن کے اراکین کی ہے جن […]

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ا سلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کر دیا ہے ، پٹرول کی قیمت پیٹرول کی قیمت 103روپے69پیسہ ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 108روپے 44پیسہ ،مٹی کا تیل 70روپے 29 پیسہ اور لائٹ […]

چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔ خطہ پوٹھوہار ،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی […]

اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ کے بغیر عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، سینئر سیاستدان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو استعفے جمع کروا دئیے ہیں، باقاعدہ ایک فنگشن ہوا جس میں استعفے جمع کروائے گئے۔حکومت کا آخری وقت آیا ہوا […]

لاہور میں بڑا اجتماع اکٹھا کرنے میں ناکامی، نواز شریف بھی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا جلسہ حکومت کو کس حد پریشان کرپایا ہے اور لانگ مارچ کس حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب رہے گا ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس بحث جاری ہے لاہور کے جلسے کے حوالے سے بات کی […]

پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئینی اعتبار سے اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہے ، […]

کورونا وائرس کو قابو کر لیا گیا، سعودی حکومت کا کورونا وبا کیخلاف جیت کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عر ب نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ مملکت میں گزشتہ چند روز کے دوران کورونا کیسز انتہائی کم رہ گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے کورونا […]

آئندہ الیکشن میں عمران خان کے پاس کوئی ٹکٹ لینے نہیں آئے گا، پی ڈی ایم جلسے کے بعد نامور صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اس وقت اپوزیشن انتہائی مقبول ہے ، اب الیکشن ہوئے تو رائیونڈ میں ٹکٹ لینے والوں کا رش لگ جانا ہے۔ عمران خان کے پاس کوئی ٹکٹ لینے نہیں آئے گا ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار نجم سیٹھی […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، دو وزراء یاور بخاری اور خیال کاسترو کو وزارتیں دی جائیں گی،عون چودھری کو اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]

close