مزدور کی فیملی کی صحت اور تعلیم کی ذمہ داری ہم لیں گے، صوبائی حکومت نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

سکھر(پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم و مزدور سعید غنی نے کہا ہے کہ وہ تمام افراد جو کسی کے ملازم نہیں ہیں لیکن مزدور ہیں، اپنا نام بے نظیر مزدور کارڈ پر اندارج کرا کے تمام فوائد کے مستحق ہو جائیں گے جو […]

فاسٹ بالر محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا، مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کرنے کے لیے شرط رکھ دی ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ وہ خود پی سی بی کے […]

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، سمری منظوری کیلئے بھجوادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار کرلی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیار کرلی […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں، اپوزیشن جماعتوں کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو کالعدم قراردیا تو سپریم کورٹ میں چیلنج ہوجائے گا، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں […]

لندن یا سعودی عرب؟ نواز شریف نے کہاں قیام کا فیصلہ کر لیا؟ انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کرنے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا؟ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ نوازشریف کیلئے لندن میں رہنا زیادہ بہتر ہے ،وہاں ان کا کاروبار اور سرمایہ کاری سب کچھ […]

غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، پی ٹی آئی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، حکومت کے ساتھ بیٹھی اتحادی جماعتیں بھی پیچھے ہٹ جائیں گی، اب پی ٹی […]

پاکستانی معیشت میں بہتری جبکہ مہنگائی کتنی کم ہو جائیگی؟ عالمی ادارے موڈیز نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) موڈیز نے پاکستان کوخوشخبری سنائی ہے کہ2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5فیصد ہوجائے گی، مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5سے 7فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ 2022ء میں […]

سوموار سے کون کونسی جماعت کے طلبا تعلیمی اداروں میں جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے وضاحت کر دی

سکھر(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز سوموار سےشروع ہوں گی،دوسرے مرحلے میں پرائمری ،سیکنڈری کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی،کالج اور یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس؟ پاکستانیوں کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے کاروبار ی سرگرمیوں پر […]

50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]

close