لاہور (پی این آئی)مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن […]
لندن(پی این آئی) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر برائے سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنا عہدہ سپیکر آغا سراج درانی کو بھجوادیا ہے۔ انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 550روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ عالمی صرافہ […]
مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]
کراچی (پی این آئی)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا کر کے 13 کھرب روپے کمائے گئے ہیں۔انہوں نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی پی […]
اسلام آباد (پی این ائی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے،، فخر ہے پی ٹی آئی کو مافیاز نے اسپانسر نہیں کیا، مافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر کی 5 ملین ڈالر کی پیشکش مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں نا اہلی کی تلوار تینوں جماعتوں پر چل رہی ہے۔ہو سکتا ہے […]